وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال کے فائدوں اور خلا کے بہتر استعمال  اور صفائی ستھرائی کے فائدوں کو تسلیم کیا

Posted On: 09 MAY 2023 10:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال، صفائی ستھرائی اور خلا کے بہتر استعمال اور فوائد کو تسلیم کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں قانون و انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجیو نے وزارت میں ریکارڈس کے ڈیجیٹائزیشن کی وجہ سے صفائی ستھرائی زیادہ اسپیس کے نتیجے کے بارے میں مطلع کیا۔

قانون و انصاف کے مرکزی وزیر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’اس طرح کی کوششوں سے ٹیکنالوجی کے استعمال، صفائی ستھرائی اور جگہ کے بہتر استعمال سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔‘‘

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ح ا  ۔ م ر

Urdu No. 4964


(Release ID: 1922999) Visitor Counter : 138