وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے  کنگ چارلس سوم اور رانی کمیلا کو ان کی تاجپوشی کی مبارکباد دی

Posted On: 06 MAY 2023 10:49PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، برطانیہ کے کنگ چارلس سوم اور رانی کمیلا کو انکی تاجپوشی کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ  میں کہا:

’’کنگ چارلس سوم اور رانی کمیلا کو ان کی تاجپوشی پر بہت بہت مبارکباد۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ آئندہ برسوں میں بھارت اور برطانیہ کے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ @ رائل فیملی‘‘

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:4870



(Release ID: 1922387) Visitor Counter : 134