وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سرحدی سڑک تنظیم (بارڈر روڈز آرگنائزیشن ) کے پروجیکٹ دنتک کے ذریعے 64ویں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پر کی گئی پہل کی ستائش کی

Posted On: 05 MAY 2023 10:41AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ دنتک کے ذریعے64ویں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پرکی گئی پہل کی ستائش کی۔

بھوٹان کے تھمپو میں اینڈیورنگ فرینڈشپ ماؤنٹین بائک  چیلنج کے 10 ویں میگا ایڈیشن کے انعقاد کے بارے میں سرحدی سڑک تنظیم (بارڈر روڈز آرگنائزیشن) کے ٹوئیٹ  کے جواب میں وزیراعظم نےکہا:

’’قابل ستائش اقدام۔‘‘

 

******

 

ش ح۔ ن ر (05.05.2023)

U NO:4840




(Release ID: 1922113) Visitor Counter : 115