پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAY 2023 8:01PM by PIB Delhi
وزارت کوئلہ نے مالی سال 2018-19 میں 728.72 ملین ٹن کے مقابلے میں مالی سال 2022-23 میں ہندوستان کی کل کوئلہ پیداور میں تقریبا 23 فیصد اضافہ کے ساتھ 893.08 ملین ٹن کوئلہ کی پیداوار کے بارے میں ٹویٹ کیا۔
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے جواب دیا:
”اس شعبے کے لیے اور ہندوستان کی مجموعی معاشی پیش رفت کے لیے بھی یہ بہت اچھی خبر ہے۔“
مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں:
https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1921628
**************
ش ح۔ ف ش ع- ک ا
U: 4789