وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے من کی بات کی تعریف کرنے پر بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 01 MAY 2023 12:30PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے من کی بات کی ستائش کرنے پر بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ہے ۔

‘‘میں اپنے دوست بل گیٹس کی طرف سے ستائش  کئے جانے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،#من کی بات سے ہمارے کرہ ارض کو بہتر بنانے کے بھارت کے عوام کے اجتماعی جذبہ کااظہار ہوتا ہے ، جس کے لئے جناب گیٹس بھی پرجوش ہیں ،بی ایم جی ایف انڈیا کے مطالعہ میں ایس ڈی جی کے ساتھ زبردست حمایت کااظہار کیا گیا’’۔

***

ش ح۔  اس۔ ف ر

U. No. 4688


(Release ID: 1921062) Visitor Counter : 115