وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے قومی ایم ایس ایم ای ایوارڈ 2023 کے لئے نامزدگیاں طلب کیں

Posted On: 29 APR 2023 8:42AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، قومی ایم ایس ایم ای ایوارڈ 2023 کے لئے  دعویداروں سے نامزدگیاں داخل کرنے کو کہا ہے۔

وزارت ایم ایس ایم ای  کے ایک ٹوئیٹ  کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’نمستے، ایم ایس ایم ای کے شعبے  میں تحریک دلانے والی کوششوں  کونامزد کریں ، جو  دھن دولت پیدا کررہی ہیں اور ہماری ترقی کی رفتار میں قدر کو بڑھا رہی ہیں۔‘‘

 

******

ش ح۔ ن ر

U NO:4636


(Release ID: 1920693) Visitor Counter : 119