وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ٹی بی مکت بھارت کےلئے راجیہ سبھا کے ممبر مہاراجہ سناجوبا لیشیمبا کی کوششوں کی ستائش کی
Posted On:
24 APR 2023 10:50AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹی بی مکت بھارت کے لئے راجیہ سبھا کے ممبر مہاراجہ سناجوبا لیشیمبا کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔
راجیہ سبھا کےممبر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’قابل تعریف جذبہ خیرسگالی۔ ہندوستان بھر میں، ہندوستان کو ٹی بی سے پاک بنانے کے لیے کافی بیداری پائی جاتی ہے اور بہت سے لوگ ٹی بی کے مریضوں کی خدمت کرنے کے لئے آگےآرہے ہیں ‘‘۔
**********
ش ح۔ ح ا ۔ ف ر
U. No.4403
(Release ID: 1919053)
Visitor Counter : 94
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam