وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اروناچل پردیش میں 254، 4جی موبائل ٹاورس کی تنصیب پر مسرت کا اظہار کیا
Posted On:
23 APR 2023 9:46AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں 254، 4جی موبائل ٹاورس کی تنصیب پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت، مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے مطلع کیا کہ اروناچل پردیش میں 254 ، 4جی موبائل ٹاورس کو قوم کے نام وقف کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دور دراز واقع 336 مواضعات کے لیے تیز رفتار انٹرنیٹ سہولت عوام کی زندگیوں کو بدل رکھ دے گی۔
مرکزی وزیر کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’اروناچل پردیش میں کنکٹیویٹی کو آگے بڑھانے کے لیے عمدہ خبر‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4384
(Release ID: 1918914)
Visitor Counter : 127
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada