وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بہار کو قومی گیس گرڈ سے مربوط کرنے والی برونی گواہاٹی پائپ لائن کے بہار کے حصے کے کام کی تکمیل کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 APR 2023 9:33AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری اُورجا گنگا پروجیکٹ کے تحت بہار کو قومی گیس گرڈ سے مربوط کرنے والی برونی– گواہاٹی پائپ لائن کے بہار کے حصے کے کام کی تکمیل کی ستائش کی ہے۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’یہ بہار کی ترقی میں زبردست اضافہ کرے گا۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4366
(ریلیز آئی ڈی: 1918744)
وزیٹر کاؤنٹر : 167
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam