وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے جی ای ایم پورٹل سے متعلق مضمون کو شیئر کیا

Posted On: 20 APR 2023 12:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مختلف محکموں میں گورنمنٹ ای مارکیٹ پلیس( جی ای ایم) پلیٹ فارم کے اثرات پر مرکزی وزیر تجارت اور صنعت جناب پیوش گوئل کے لکھے ہوئے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔

مرکزی وزیر کے ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا۔

’’مرکزی وزیر جناب @پیوش گوئل نے وضاحت کی کہ کس طرح @ جی ای ایم_انڈیا پلیٹ فارم نے محکموں کی بچت کی اور شفافیت کے ساتھ ساتھ دکانداروں کے لیے منصفانہ مقابلے کی حوصلہ افزائی کی۔‘‘

 

***********

 

ش ح ۔ا ک۔ع ر

U. No.4322



(Release ID: 1918203) Visitor Counter : 101