وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کوٹّایم (سبری  مالا) کے مقام پرگرین فیلڈ ہوائی اڈہ پروجیکٹ کے لئے جگہ کی منظوری دیئے جانے کی ستائش کی ہے

Posted On: 18 APR 2023 10:33AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شہری ہوابازی کی وزارت کی جانب سے کوٹّایم (سبری مالا) کے مقام پرگرین فیلڈ ہوائی اڈہ پروجیکٹ کے لئے 2250ایکڑ سے زیادہ زمین کی منظوری دیئے جانے کی ستائش کی ہے ۔

شہری ہوابازی کی وزارت کا ایک ٹوئیٹ ساجھاکرتے ہوئے ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘سیاحت  خاص طورپر روحانی سیاحت کے لئے بڑی اہم خبر’’۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -4223


(Release ID: 1917542) Visitor Counter : 130