وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے من کی بات پر مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کے مضمون کا اشتراک کیا

Posted On: 17 APR 2023 6:01PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کے ایک مضمون کا اشتراک کیا جس کا عنوان تھا ’من کی بات 100 تک پہنچ گئی، یہ پورے ملک میں عوامی تحریک کو آگے بڑھاتی ہے‘۔

اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:

"مرکزی وزیر جناب @ianuragthakur نے لکھا ہے کہ کس طرح #MannKiBaat اپنے اپنے مواد کے ساتھ ساتھ لوگوں اور معاشرے کے ساتھ بات چیت کے اختراعی طریقے کے لحاظ سے منفرد ہے۔“

 

**************

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4196


(Release ID: 1917419) Visitor Counter : 119