وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے وندے بھارت پرایک  شہری کا ویڈیو شیئر کیا

Posted On: 16 APR 2023 10:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے وندے بھارت ایکسپریس میں اپنے تجربے کے بارے میں ایک شہری کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

پریس انفارمیشن بیورو، راجستھان کے ذریعہ  وندے بھارت پر ایک ویڈیو  شیئر کیا گیا ہے جسے دوبارہ ٹیوٹ کرتے  ہوئے وزیر اعظم نے کہا :

"آر جے صوفی  کے ذریعہ وندے بھارت کے اپنے سفر  پر روشنی ڈالتے ہوئے دیکھ کر اچھا لگا ۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4152

 



(Release ID: 1917088) Visitor Counter : 114