وزیراعظم کا دفتر

وزیر خارجہ نے موزمبیق میں  بھارت میں بنی ٹرین میں سواری کی


وزیراعظم نے میک ان انڈیا  مہم کی اس پیش رفت کی ستائش کی

Posted On: 16 APR 2023 9:55AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، میک ان انڈیا مہم کی طرف سے کی گئی پیش رفت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم ، وزیر خارجہ کے اس ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں موزمبیق کے وزیر اٹرانسپورٹ  جناب میٹیوس میگالا کے ساتھ ماچاوا تک ’میڈ ان انڈیا‘ ٹرین میں سفر کے بارے میں بتایا تھا:

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:

’’اس سے ہر بھارتی کو خوشی  ہوگی! @میک ان انڈیا عالمی سطح پر  مسلسل ترقی کررہا ہے۔‘‘

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:4149



(Release ID: 1917039) Visitor Counter : 107