وزیراعظم کا دفتر
کاشی سب کی منتظر رہتی ہے ، اور جووہاں جاتا ہے اسے مسحور کر دیتی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
15 APR 2023 9:38AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک شہری کے ٹوئیٹ کا جواب دیا جس نے کاشی کا دورہ کرنے کی 10 وجوہات گنوائی ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’میں آپ کی بات سے متفق ہوں، تاہم میں یہ بھی کہوں گا کہ وجوہات 10 سے کہیں زیادہ ہیں۔
کاشی سب کی منتظر رہتی ہے اور جو یہاں آتا ہے اسے مسحور کر دیتی ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4134
(Release ID: 1916818)
Visitor Counter : 133
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam