وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے نمالی گڑھ ریفائنری  کے توسیعی پروجیکٹ کے تحت اولین بڑے سائز والے اور زیادہ وزن والے کارگو کے لیے خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 14 APR 2023 8:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نمالی گڑھ ریفائنری کے توسیعی پروجیکٹ  کے تحت اولین بڑے سائز والے اور زیادہ وزن والے کارگو  کی ستائش کی ہے، جو کہ بھارت بنگلہ دیش پروٹوکول راستے سے ہوتے ہوئے پانڈو کثیر ماڈل بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کے وزیر کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’قابل تحسین کارنامہ‘‘

 

**********


 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4099


(Release ID: 1916500)