وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے یوگینڈا کے ساتھ  دوستانہ تعلقات کے مزید مضبوط ہونے کی ستائش کی

Posted On: 12 APR 2023 5:47PM by PIB Delhi

وزیراعظم نے یوگینڈا کے ساتھ  دوستانہ تعلقات کے مزید مضبوط ہونے کی ستائش کی ہے۔

شمسی توانائی سے چلنے والے نل کے  پینے کے پانی کی فراہمی کے نظام کے بارے میں یوگینڈا  میں انڈیا ایگزم بینک کی طرف سے مالی اعانت فراہم  کردہ  نظام کے بارے میں  مرکزی وزیر برائے امور خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ٹویٹس میں سے ایک کو شیئر  کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"یوگینڈا  کے ساتھ دوستی کو گہرا کرنے کے علاوہ، یہ منصوبہ پائیدار ترقی کو مزید آگے بڑھائے گا۔"

 

 

ش ح ۔ا م۔س ا۔

U:4037

 



(Release ID: 1916006) Visitor Counter : 95