وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی
دہلی میں سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل کے دورے کی جھلکیاں مشترک کیں
Posted On:
09 APR 2023 7:17PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اس موقع پر دہلی میں سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل گرجا گھر کے دورے کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"آج، ایسٹر کے انتہائی خاص موقع پر، مجھے دہلی میں سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل چرچ جانے کا موقع ملا۔ میں نے عیسائی برادری کے روحانی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔
یہاں کچھ جھلکیاں پیش کرتا ہوں۔"
"ایسٹر کے موقع پر سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل، دہلی سے کچھ اور تصاویر۔
یہ دن معاشرے میں مزید خوشی اور ہم آہنگی پیدا کرے۔"
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-3895
(Release ID: 1915143)
Visitor Counter : 130
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam