وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےراؤڑکیلا میں آدی مہوتسو پر ٹوئیٹ شیئر کیا

Posted On: 08 APR 2023 11:33AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے اجاگر کیا کہ ہماری قبائلی برادریوں کاورثہ اور ثقافت، بھارت کافخر ہیں۔

رکن قانون ساز اسمبلی جناب بھبانی شنکر بھوئی کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ آدی مہوتسو پر دلچسپ ٹوئیٹ مالا، جو اڈیشہ کے راؤڑکیلا میں ہورہا ہے۔ بھارت کو ہماری قبائلی برادری کاورثہ اور ثقافت پر فخر ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر

U NO:3863


(Release ID: 1914797)