وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے محترمہ دیپالی زویری اورجناب اوٹاکو جوٹوفائراسٹیشن جاپان کی جانب سے ایوارڈ سے نوازے جانے پرخوشی کا اظہارکیا

प्रविष्टि तिथि: 06 APR 2023 9:47AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے جاپان میں رہائش  پذیرایک بھارتی محترمہ  دیپالی زویری اورجناب اوٹا کو جوٹوفائراسٹیشن  کی جانب سے ایوارڈ  سے نوازے جانے پرخوشی کا اظہارکیاہے ۔ انھیں گزشتہ اکتوبر کو ٹوکیومیں ڈانڈیا مستی 2022میں ایک شخص  کو سی پی آراور اے ایل ڈی دینے اوراس کی جان بچانے  پریہ ایوارڈ دیاگیاہے ۔

بھارت میں جاپان کے سفارت خانے کی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا:

‘‘یہ جان کر خوشی ہوئی ہے اوراس سے کسی بھی متاثرہ شخص کی بروقت مدد کرنے کی اہمیت اجاگرہوتی ہے ۔’’

*************

ش ح۔ ع م۔ ع آ

U. No.3769


(रिलीज़ आईडी: 1914134) आगंतुक पटल : 129
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Bengali , English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam