وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سال 2022-23 میں جی ای ایم کے ذریعہ مجموعی تجارتی قدر وقیمت 2 لاکھ کروڑ روپئے سے تجاوز کیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 MAR 2023 5:26PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسال 2022-23 کے دوران جی ای ایم کے ذریعہ مجموعی تجارتی قدر و قیمت 2 لاکھ کروڑ روپئے سے تجاوز کیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’بہت عمدہ! @GeM_India نے ہمیں بھارت کے عوام کی توانائی اور انٹرپرائز کی جھلک دکھائی ہے۔ اس نے متعدد شہریوں کے لیے خوشحالی اور بہتر منڈیوں کو یقینی بنایا ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:3575
(ریلیز آئی ڈی: 1912614)
وزیٹر کاؤنٹر : 112
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
Marathi
,
Kannada
,
Bengali
,
Odia
,
English
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu