وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے منتقل کیے گئے چیتوں میں سے ایک چیتے سے چاربچوں کی پیدائش پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 29 MAR 2023 4:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے 17 ستمبر 2022 کو نقل مکانی کرکے بھارت لائے گئے چیتوں میں سے ایک چیتے سے چار بچوں کی پیدائش پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپندر یادو کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’شاندار خبر۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3488



(Release ID: 1911901) Visitor Counter : 99