وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایل وی ایم 3 کے کامیاب لانچ پر این ایس ا ٓئی ایل ، آئی این ۔اسپیس اور اسرو کو مبارکباد دی

Posted On: 26 MAR 2023 7:25PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایل وی ایم 3 کے کامیاب لانچ پر این ایس ا ٓئی ایل ، آئی این ۔اسپیس اور اسرو کو مبارکباد دی ہے۔

ون ویب کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’ ایل وی ایم 3 کے ایک اور کامیاب لانچ کے لئے  36 @OneWeb سٹیلائٹ کےساتھ    NSIL_India @INSPACeIND @ISRO @کو مبارکباد۔ یہ ا ٓتم نربھرتا کے حقیقی جذبہ کے ساتھ عالمی تجارتی لانچنگ خدمات فراہم کنندہ کے طور پر ہندوستان کے اہم کردار کو تقویت دیتا ہے۔‘‘

 

**********

 

 

ش ح۔ س ب۔ ف ر

 

U. No.3318


(Release ID: 1911048) Visitor Counter : 135