وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےنیتو گھنگھوس کو، خواتین کی  عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 MAR 2023 10:36PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، نیتو گھنگھوس کو خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں  سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:

’’ مبارکباد  @ نیتو گھنگھوس333، خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں باوقار سونے کا تمغہ جیتنے پر۔  بھارت کو آپ کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر

U NO:3294


(ریلیز آئی ڈی: 1910836) وزیٹر کاؤنٹر : 173