وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دہلی کے تین مشہور مقامات کا دورہ کرنے کے لیے آسام کے گورنر، وزیر اعلیٰ اور ریاستی کابینہ کی ستائش کی

Posted On: 19 MAR 2023 9:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے تین مشہور مقامات – نیشنل وار میموریئل، نیشنل پولیس میموریئل اور پی ایم سنگرہالیہ – کا دورہ کرنے کے لیے آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا، وزیر اعلیٰ جناب ہمنتا بسوا شرما اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں  کی ستائش کی۔

گورنر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’آسام کے گورنر @Gulab_kataria  جی ، وزیر اعلیٰ @himantabiswa  جی اور حکومت آسام کے وزراء نے دہلی کے تین مشہور مقامات- نیشنل وار میموریئل، نیشنل پولیس میموریئل اور پی ایم سنگرہالیہ، کا دورہ کرکے ایک زبردست اشارہ پیش کیا۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2955


(Release ID: 1908646)