وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارتی ڈاکٹروں کی مہارت اور اختراع کی ستائش کی

Posted On: 15 MAR 2023 8:38PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ڈاکٹروں کے ذریعہ  جنین کے انگور کے سائز کے دل کا 90 سیکنڈ میں کامیابی کے ساتھ غیر معمولی آپریشن کیے جانے کے بعد بھارتی ڈاکٹروں کی مہارت اور اختراع کی ستائش کی ۔

صحت و کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کو ساجھا کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’بھارت  کے ڈاکٹروں کی مہارت اور اختراع کے لیے ان  پر فخر ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2780


(Release ID: 1907397) Visitor Counter : 135