وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ملاوی ، موزامبیک اور میڈاگاسکر میں  آئے سمندری  طوفان  فریڈی کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

प्रविष्टि तिथि: 15 MAR 2023 6:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملاوی، موزامبیک اور میڈاگاسکر میں آئے سمندری طوفان فریڈی کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ملاوی، موزامبیک اور میڈاگاسکر میں آئے سمندری طوفان فریڈی کے نتیجے میں رونما ہوئی تباہی پر ازحد رنجیدہ ہوں۔ صدر @LAZARUSCHAKWERA ، صدر فلپ نیوسی اور صدر @SE_Rajoelina ، سوگوار کنبوں اور طوفان سے متاثر افراد کے تئیں اظہار تعزیت  کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں بھارت آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2770


(रिलीज़ आईडी: 1907309) आगंतुक पटल : 148
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam