وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے معروف فلمی شخصیت جناب  ستیش کوشک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 09 MAR 2023 12:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف فلمی شخصیت جناب ستیش کوشک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’معروف فلمی شخصیت  جناب  ستیش کوشک جی کے بے وقت انتقال سے مجھے دکھ پہنچا ہے۔ وہ ایک تخلیقی ذہانت کے حامل مثالی فنکار  تھے جنہوں نے  اپنی شاندار اداکاری اور ہدایت کاری کی بدولت فلم شائقین کے دل جیت لیے تھے۔ ان کے ذریعہ پیش کردہ  اعلی درجہ کا فن  شائقین کو محظوظ کرتا رہے گا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2463


(Release ID: 1905258)