وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نینو یوریا ہمارے کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی تبدیلی  لانے کی ہماری مختلف کوششوں کا ایک حصہ ہے: وزیر اعظم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 MAR 2023 6:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی مثبت تبدیلیاں لانے میں نینو یوریا کے فوائد کی تعریف کی ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ ہمارے کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی  تبدیلی لانے کی ہماری مختلف کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

03-03-2023))

U-2294

                          


(ریلیز آئی ڈی: 1904055) وزیٹر کاؤنٹر : 130