وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق چیف جسٹس آف انڈیا جناب اے ایم احمدی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAR 2023 6:12PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق چیف جسٹس آف انڈیا جناب اے ایم احمدی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’سابق چیف جسٹس آف انڈیا، جناب اے ایم احمدی جی کے انتقال سے دکھی ہوں۔ ایک وکیل اور جج کے طور پر ان کا ایک ممتاز کیریئر تھا۔ انہوں نے ہماری عدلیہ کو مزید موثر بنانے کے لئے قابل ذکر رول ادا کیا۔ ان کے اہل خانہ سے تعزیت۔ میں ان کی روح کے سکون کے لئے دعا کرتا ہوں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
03-03-2023))
U-2295
(ریلیز آئی ڈی: 1904054)
وزیٹر کاؤنٹر : 181
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam