وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نائیجیریا میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر عزت  مآب جناب بولا احمد ٹینوبو کو مبارکباد دی

Posted On: 03 MAR 2023 3:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائیجیریا میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے  پر  عزت مآب  بولا احمد ٹینوبو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پرعزت مآب جناب بولا احمد ٹینوبو کو مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ ہم آپ کی قیادت میں ہندوستان-نائیجیریا دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے منتظر ہیں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2280              


(Release ID: 1903941)