وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے 30 شدید طور پر بنجر زمینوں کو ایک خوبصورت ماحولیاتی سیاحتی مقام میں تبدیل کئے جانے کی ستائش کی
Posted On:
22 FEB 2023 12:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 30 شدید طور پر بنجر زمینوں کو 1610 ہیکٹر کے ایک خوبصورت ماحولیاتی سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے کے لیے کول انڈیا کی ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی ہے، جس کا دورہ نہ صرف لوگ بلکہ ہوائی جہاز سے آنے والے سیاح بھی کر رہے ہیں۔
ریلوے، کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر مملکت راؤ صاحب پاٹل دانوے کے ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’مزید پائیدار ترقی اور ماحولیاتی سیاحت کے لیے قابل ستائش کوشش۔‘‘
**********
ش ح۔ س ب۔ ف ر
U. No.1953
(Release ID: 1901314)
Read this release in:
Malayalam
,
Kannada
,
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu