وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ای سنجیونی ایپ پردس کروڑ ٹیلی مشاورتوں کا سنگ میل حاصل کرنے کی ستائش کی ہے
انھوں نے بھارت میں ڈجیٹل صحت سے متعلق مضبوط ایکونظام کی تعمیرمیں پیش پیش رہنے والے ڈاکٹروں کی بھی ستائش کی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 FEB 2023 10:26AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ای سنجیونی ایپ پردس کروڑ ٹیلی مشاورتوں کا سنگ میل حاصل کرنے کی ستائش کی ہے ۔
صحت اورخاندانی بہبود کے مرکزی وزیرڈاکٹرمنسکھ مانڈویا کاایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘10کروڑ ٹیلی مشاورتیں ایک نمایاں کامیابی ہے ، میں بھارت میں ڈجیٹل صحت سے متعلق مضبوط ایکونظام کی تعمیر میں پیش پیش رہنے والے سبھی ڈاکٹروں کی ستائش کرتاہوں ۔’’
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -1759
(ریلیز آئی ڈی: 1900040)
وزیٹر کاؤنٹر : 170
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam