وزیراعظم کا دفتر
                
                
                
                
                
                    
                    
                        وزیر اعظم نے ایرو انڈیا 2023 کی جھلکیاں ساجھا کیں
                    
                    
                        
                    
                
                
                    Posted On:
                13 FEB 2023 3:50PM by PIB Delhi
                
                
                
                
                
                
                وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایرو انڈیا 2023 کی جھلکیاں ساجھا کیں۔
ٹوئیٹس  کے ایک سلسلے کے تحت، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’ایرو انڈیا 2023 نے دفاع اور ایرو اسپیس میں بھارت کی ترقی کی نمائش کی ہے۔ یہ مختلف ممالک کے اُن لوگوں کو ایک ساتھ لے کر آیا ہے جو اپنی اختراع کی نمائش کر رہے ہیں۔‘‘
’’ایرو انڈیا 2023 کے دوران مثالی کرناٹک پویلین کا دورہ کیا۔ ایرو اسپیس صنعت کے لیے کرناٹک کے مالامال تعاون پر پورے ملک کو فخر ہے۔‘‘
 
 
 
******
ش ح۔م ن ۔ ا ب ن
U-NO.1579
                
                
                
                
                
                (Release ID: 1898825)
                Visitor Counter : 136
                
                
                
                    
                
                
                    
                
                Read this release in: 
                
                        
                        
                            Bengali 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            English 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Marathi 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            हिन्दी 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Manipuri 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Assamese 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Punjabi 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Gujarati 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Odia 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Tamil 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Telugu 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Kannada 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Malayalam