وزیراعظم کا دفتر

بحریہ کے پائلٹس نے آئی این ایس وِکرانت پر بحریہ کا ایل سی اے کو اُتارنے کی کارروائی انجام دی


وزیر اعظم نے آتم نربھرتا کے تئیں کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 08 FEB 2023 10:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی این ایس وِکرانت پر بحریہ کے پائلٹس کی جانب سے بحریہ کے ایل سی او کو اُتارے جانے کی کارروائی پر خوشی کا اظہار کیا۔

بحریہ کے ترجمان کی جانب سے کئے گئے ایک ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’نہایت شاندار آتم نربھرتا کے تئیں کوششیں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔‘‘

 

*************

 

 

ش ح-ح ا–ن ع

U. No.1345



(Release ID: 1897196) Visitor Counter : 92