وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے،  خود کونی- کشے متر کے طور پرازخوداندراج کرنے اورٹی بی کے مریضوں کی  اپنی بچت سے  دیکھ بھال کرنے کے لئے  13 سالہ میناکشی چھتریہ کا  اعتراف کیا

प्रविष्टि तिथि: 04 FEB 2023 10:47AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،  مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ میناکشی چھتریہ کی ،خود کو نی- کشے متر کے طور پر از خود اندراج کرانے  اور اپنی بجت سے ٹی بی کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے کے قابل ذکر اقدام کی ستائش کی ہے۔

 صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:

‘‘قابل ذکر اقدام، جو ٹی بی سے پاک بھارت کے حصول کی کوششوں کو فروغ دے گا۔’’

******

ش ح۔ ن ر

U NO:1200


(रिलीज़ आईडी: 1896249) आगंतुक पटल : 160
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , Kannada , Telugu , Tamil , Bengali , Assamese , Odia , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Punjabi , Gujarati