وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یوم جمہوریہ تقریبات میں رونق افروز ہونے کے لیے صدر عبدالفتاح السیسی کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 26 JAN 2023 4:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سال کی یوم جمہوریہ تقریبات میں رونق افروز ہونے کے لیے عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا شکریہ ادا کیا۔صدر سیسی  بھارت کی 74ویں یوم جمہوریہ تقریبات کے مہمان خصوصی تھے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’میں صدر عبدالفتاح السیسی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی مبارک موجودگی کے ساتھ اس سال کی یوم جمہوریہ تقریبات کو رونق بخشی۔ @AlsisiOfficial ‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.880


(Release ID: 1893940) Visitor Counter : 126