وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے رکن پارلیمنٹ جناب سنتوکھ سنگھ چودھری کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 JAN 2023 1:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب سنتوکھ سنگھ چودھری کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’رکن پارلیمنٹ جناب سنتوکھ سنگھ چودھری جی کی رحلت پر غمگین ہوں۔ انہیں پنجاب کے عوام کی خدمت کرنے کے لیے ان کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.472
(ریلیز آئی ڈی: 1891229)
وزیٹر کاؤنٹر : 145
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam