وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ‘‘میک ان انڈیا’’ پہل کے تحت بھارتی ریلوے کوچ کی مینوفیکچرنگ کی ستائش کی ہے
प्रविष्टि तिथि:
10 JAN 2023 10:36PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘میک ان انڈیا’’ پہل کے تحت بھارتی ریلوے کوچ کی مینوفیکچرنگ کی ستائش کی ہے ۔
ریلوے کی وزارت کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘شاندار رجحان ’ جس کے تحت 130کروڑبھارتی افراد کی قوت اورصلاحیتوں اور آتم نربھربننے کے تئیں ان کے عزم کی وضاحت ہوتی ہے ۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -320
(रिलीज़ आईडी: 1890176)
आगंतुक पटल : 168
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Bengali
,
Malayalam
,
Manipuri
,
Tamil
,
Telugu
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Kannada