وزیراعظم کا دفتر
گنگا ولاس ہماری ثقافتی جڑوں کے ساتھ جڑنےکا ایک منفرد موقع ہے: پی ایم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 JAN 2023 9:29AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گنگا ولاس، دنیا کا سب سے طویل دریائی سفر ہماری ثقافتی جڑوں سے جڑنے اور ہندوستان کے تنوع کے خوبصورت پہلوؤں کو دریافت کرنے کا ایک منفرد موقع ہے۔
مرکزی وزیر، سربانند سونووال کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"یہ اپنی ثقافتی جڑوں سے جڑنے اور ہندوستان کے تنوع کے خوبصورت پہلوؤں کو دریافت کرنے کا ایک منفرد موقع ہے۔"
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.316
(ریلیز آئی ڈی: 1890168)
وزیٹر کاؤنٹر : 170
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam