وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ڈاکٹرتیہیم ٹن اُڈواڈیا  کے انتقال پرتعزیت کی ہے

Posted On: 07 JAN 2023 10:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ڈاکٹرتیہیم ٹن اُڈواڈیاکے انتقال پرتعزیت  کا اظہارکیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ڈاکٹرتیہیم ٹن اُڈواڈیا ، ادویات  کے شعبے میں ایک انمٹ چھاپ چھوڑگئے ہیں ، جہاں تک علاج معالجہ کے طورطریقوں کا تعلق ہے ،  ان کاہمیشہ اپنے دورسے آگے رہنے سے متعلق ان کے اختراعی جذبے اورخواہش کے لئے بہت احترام کیاجاتاہے ۔ ان کے انتقال سے دکھ ہواہے ۔ان کے اہل خانہ اور مداحوں  سے تعزیت ۔ آرآئی پی ۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -240


(Release ID: 1889686) Visitor Counter : 86