وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے براسیلیا میں فسادات اور سرکاری  اداروں میں توڑ پھوڑ کی خبروں پراپنی تشویش کااظہار کیا

Posted On: 09 JAN 2023 9:20AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  براسیلیا میں فسادات اور سرکاری  اداروں میں توڑ پھوڑ کی خبروں پراپنی تشویش کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’براسیلیا میں فسادات اور سرکاری اداروں میں کی جانے وا لی توڑ پھوڑ کی خبروں کے بارے میں مجھے گہری تشویش ہے ۔ سب لوگوں کو جمہوری روایات کی پاسداری کرنی چاہئے۔ہماری بھر پو ر ہمدردیاں برازیل  کے حکام کے ساتھ ہیں ‘‘۔

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.235


(Release ID: 1889682) Visitor Counter : 156