وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کل اندور میں پرواسی بھارتیہ دیوس میں شرکت کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 JAN 2023 5:22PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر کل اندور میں ہوں گے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا:
"پراواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر کل 9 جنوری کو اندور کے متحرک شہر میں آنے کے منتظر ہیں۔ یہ ہمارے ڈائیسپورا کے ساتھ رابطے کو گہرا کرنے کا ایک بہترین موقع ہے، جس نے عالمی سطح پر خود کی ایک ممتاز پہچان بنائی ہے۔"
*****
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-229
(ریلیز آئی ڈی: 1889608)
وزیٹر کاؤنٹر : 162
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam