وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دی

Posted On: 25 DEC 2022 8:41AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور  پربھو مسیح کے عظیم خیالات کو یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘کرسمس کی مبارکباد! دعاگو ہوں کہ یہ خاص دن ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور خوشی و مسرت  لائے۔ اس موقع پر ہمیں پربھو مسیح کے عظیم خیالات  کو یاد کرنا چاہئےاور معاشرے کی خدمت  پر زور دینا چاہئے۔’’

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:14342


(Release ID: 1886442) Visitor Counter : 131