وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے گوا کے یوم آزادی پر وہاں کے عوام کو مبارک باد دی ہے
Posted On:
19 DEC 2022 11:31AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گوا کے یوم آزادی پر وہاں کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔
ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا ؛
‘‘گوا کے عوام کو گوا کے یوم آزادی کے موقع پر مبارک باد۔ اس دن ہم ان سبھی کے حوصلے اور یادگار تعاون کو یاد کرتے ہیں، جو گوا کوآزاد کرانے کی تحریک میں شامل تھے۔ہم ان کی دوراندیشی سے جذبہ حاصل کرتے ہیں اور گوا کی ترقی کی جانب کام کررہے ہیں۔’’
*************
ش ح ۔ا س۔ ج ا
U. No.10595
(Release ID: 1884723)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam