وزیراعظم کا دفتر

 وزیر اعظم نریندر مودی نے بنجامن نتن یاہو اور اسرائیل کی عوام کو ہنوکاہ فیسٹول پر مبارکباد دی ہے

Posted On: 18 DEC 2022 9:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  بنجامن نتن یاہو اور اسرائیل کی عوام کو ہنوکاہ کی مبارکباد  پیش کی ہے اور ان لوگوں کو بھی مبارکباد دی ہے جو دنیا بھر میں روشنیوں کے اس تہوار کو منارہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’میں اپنے دوست بنجامن نتن یاہو ،اسرائیل میں اپنے دوستوں اور ان لوگوں کو ہنوکاہ کی مبارکباد دیتا ہوں جو دنیا بھر میں روشنیوں کا یہ تہوار منارہے ہیں Chag Sameach۔‘‘

 

 

***********

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.13995



(Release ID: 1884682) Visitor Counter : 134