وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے لیو وارڈکر کو دوسری مرتبہ بطور وزیر اعظم عہدہ سنبھالنے کے لیے مبارکباد پیش کی
Posted On:
17 DEC 2022 10:24PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لیو وارڈکر کو دوسری مرتبہ بطور وزیر اعظم عہدہ سنبھالنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’دوسری مرتبہ بطور وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے لیے @LeoVaradkar کو مبارکباد۔ آئرلینڈ کے ساتھ ہمارے تاریخی مراسم، ساجھاآئینی اقدار اور کثیر جہتی باہمی تعاون کی ازحد قدر کرتا ہوں۔ ہماری فعال معیشتوں کے مکمل مضمرات کو حاصل کرنے کی غرض سے مل جل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.13980
(Release ID: 1884525)
Visitor Counter : 129
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam