وزیراعظم کا دفتر
ہندوستان مینوفیکچرنگ کی دنیا میں مسلسل ترقی کر رہا ہے: وزیر اعظم
اپریل - اکتوبر میں سال در سال فون کی برآمدات دو گنی سے زیادہ ہونے کی تعریف کی
Posted On:
29 NOV 2022 6:08PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپریل-اکتوبر میں فون کی برآمدات میں سال در سال دوگنا سے زیادہ اضافہ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے کیونکہ موبائل فون کی برآمدات 7 ماہ کے اندر 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ ہندوستان کے ذریعے پچھلے سال اسی مدت کے دوران کی گئی 2.2 ارب ڈالر کی برآمدات کے مقابلے دوگنا سے زیادہ ہے۔
مرکزی وزیر جناب راجیو چندر شیکھر کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:
’’ہندوستان مینوفیکچرنگ کی دنیا میں مسلسل ترقی کر رہا ہے۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 13100
(Release ID: 1879829)
Visitor Counter : 152
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam