وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کاشی تمل سنگمم کو لے کر شہریوں کے تبصرے پر وزیر اعظم کا ردعمل


کاشی تمل سنگمم ایک ازحد اختراعی پروگرام ہے جو ثقافت کے باہمی تبادلے میں مزید اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ بھارت کی ثقافتی گوناگونیت کا بھی جشن منائے گا: وزیر اعظم

Posted On: 20 NOV 2022 9:56AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، گذشتہ روز اُن ہی کے ذریعہ شروع کیے گئے کاشی تمل سنگمم پروگرام پر شہریوں کے ردعمل کا جواب دیا ۔ تمل ناڈو اور کاشی، جو کہ ملک میں علم  کے دو ازحد اہم اور قدیم مراکز ہیں، کے درمیان صدیوں پرانے روابط  کو از سر نو تلاشنے اور مضبوط کرنے کے لیے کی گئی اس اختراعی پہل قدمی کو لے شہریوں نے پرجوش انداز میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کاشی اور تمل ناڈو کی عظیم ثقافت پر عوام کے نظریات کو تسلیم کرتے ہوئے جواب دیا

پروگرام کی کوالٹی کے لیے عوام کی  جانب سے ستائش۔

اور تمل زبان و ثقافت کی عالمی پیمانے پر مقبولیت اور عظمت کی بھی ستائش کی گئی۔

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.12730


(Release ID: 1877449) Visitor Counter : 115