وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آئی سی سی ٹی 20 میچ میں جیت حاصل کرنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی


انہوں نے وراٹ کوہلی کی بے جوڑ پاری کی تعریف کی

Posted On: 23 OCT 2022 11:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 میچ میں پاکستان کے خلاف سخت مقابلے میں شاندار جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ہندوستانی ٹیم نے سخت مقابلے میں ایک شاندار جیت حاصل کی! آج کی بہترین کارکردگی کے لیے ٹیم کو مبارکباد۔ ایک بے جوڑ پاری کے لیے @imVkohli کو خصوصی طور پر مبارکباد، جس میں انہوں نے قابل ذکر پختگی کا مظاہرہ کیا۔ آگے کے میچوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 11783

 


(Release ID: 1870612)